Fri Jun 19 2020 22:49:12 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-19 22:49:14 -05:00
parent a1bb1c7a28
commit 711905a4ca
6 changed files with 11 additions and 3 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
۔ اور موُسیٰ نے لوگوں سے کہا ۔ کہ اِس دِن کو یاد رکّھو۔ جس میں تم مصر کی جائے غُلامی سے نکلے۔ کیونکہ خُداوند نے اپنے قوی ہاتھ سے تمہیں وہاں سے نِکالا ۔ اور تم خمیر نہ کھاؤ۔
4۔ نئے گیہوں کے مہینے میں آج کے دِن تم باہر نکلے۔
5۔اَور جب خُداوند تمہیں کِنعانیوں اَور حِتیوں اور اَموریوں اَور حویوں اور یبُوسیوں کے ملک میں داخِل کرے۔ جس کی بابت خُداوند نے تمہارے باپ دادا سے قَسم کھائی کہ تمہیں دے گا۔ وہ ملک جس میں دُودھ اور شہد بہتا ہے۔ تو اِس مہینے میں یہ عبادت کیِا کرو۔
\v 3 ۔ اور موُسیٰ نے لوگوں سے کہا ۔ کہ اِس دِن کو یاد رکّھو۔ جس میں تم مصر کی جائے غُلامی سے نکلے۔ کیونکہ خُداوند نے اپنے قوی ہاتھ سے تمہیں وہاں سے نِکالا ۔ اور تم خمیر نہ کھاؤ۔ \v 4 ۔ نئے گیہوں کے مہینے میں آج کے دِن تم باہر نکلے۔ \v 5 ۔اَور جب خُداوند تمہیں کِنعانیوں اَور حِتیوں اور اَموریوں اَور حویوں اور یبُوسیوں کے ملک میں داخِل کرے۔ جس کی بابت خُداوند نے تمہارے باپ دادا سے قَسم کھائی کہ تمہیں دے گا۔ وہ ملک جس میں دُودھ اور شہد بہتا ہے۔ تو اِس مہینے میں یہ عبادت کیِا کرو۔

1
13/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۔سات دِن تک تم بے خمیری روٹی کھاؤ۔اور ساتویں دِن خُداوند کی عید ہوگی۔ \v 7 ۔سات دِن تک بے خمیری روٹی کھائی جائے۔نہ ہی خمیری روٹی نہ ہی اور نہ ہی خمیر ےتمہارے اِطراف میں کہیں نظر آئے۔

1
13/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۔اور اُس دِن اپنے بیٹے کو بتانا اَور کہنا کہ یہ اُس کام کی یادگار ہے۔ جو خُداوند نے میرے لئے اُس وقت کیِاجب میَں ملک ِمصر سے نکلا ۔ \v 9 ۔اور یہ ایک نشانی تیرے لئے تیرے ہاتھوں پر اور تیری آنکھوں کے سامنے یادگار ہوگی ۔تاکہ خُداوند کی شریعت تیرے مُنہ میں ہو۔ کیونکہ خُداوند نے اپنے قوی ہاتھ سے تجھے مصر سے نکالا۔ \v 10 ۔تُو اِس رسم کو مقُررہ وقت پر سال بہ سال منایا کر۔

1
13/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 پہلوٹھوں کی شرع اور جب خُداوند تجھے کِنعانیوں کی سر زمین داخل کرے ۔ جیسا کہ اُس نے تجھ سے اورتیرے باپ دادا سے قسم کھائی۔ اور اُسے تجھے عطا کرے۔ \v 12 ۔تو ہر ایک کو جو رِحم کھولے خُداوند کے کے لئے الگ کیِاکر اَور تیرے چوپائیوں میں سے سب پہلے نَر بچے خُداوند کے ہیں۔ \v 13 ۔اور گدھے کے پہلے بچّے کے بدلے برّہ کا فدیہ دیا کر۔ اور اگر تواُس کا فدیہ نہ دے تو اُس کی گردن توڑ ڈال ۔ اَور اپنے بیٹوں میں سے ہر ایک پہلوٹھے کا فدیہ دِیا کر۔

3
13/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 14 ۔اَور جب کل کو تیرا بیٹا تجھ سے پوُچھے کہ اِس سے کیا مرُاد ہے ؟ تو کہنا ۔ کہ خُداوند اپنے قوی ہاتھ سے ہمیں مصر کی جائے غُلامی سے نِکال لایا۔
\v 15۔اور جب فرعُون سخت ہوگیااَور ہمیں جانے نہ دیتا تھا۔ تو خُداوند نے ملک ِمصر میں آدمیوں اور چوپائیوں کے سارے پہلوٹھے مارے۔ اِس لئے چوپائیوں کے نرَوں میں سب جو رِحم کھولتے ہیں ۔ میَں خُداوند کے لئے ذبح کرتا ہُوں۔اور اپنے فرزندوں میں سب پہلوٹھوں کا فدِیہ دیتا ہُوں۔
\v 16 16۔سو یہ تیر ے ہاتھ پر نِشان اور تیری آنکھوں کے سامنے یادگار ہوگی کہ خُداوند نے اپنے قوی ہاتھ سے ہمیں مصر سے باہر نِکالا۔

View File

@ -181,6 +181,10 @@
"12-49",
"13-title",
"13-01",
"13-03",
"13-06",
"13-08",
"13-11",
"14-title",
"15-title",
"16-title",