diff --git a/23/01.txt b/23/01.txt new file mode 100644 index 0000000..49e6b09 --- /dev/null +++ b/23/01.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\c 23 \v 1۔تُو جھوٹی خبر مت اُڑا ۔ اور جھوٹی گواہی کے لئے شریر کا ساتھی مت ہو۔ +\v 2۔تُو بدی کرنے لے لئے بھیڑ کی پیروی نہ کر ۔ اور نہ کسی مقُدمہ میں راستی بگاڑنے کے لئے لوگوں کی کثرت کی طرف داری کرکے گواہی بدل دے ۔ +\v 3 3۔غریب آدمی کے مقُدمہ میں بھی طرف داری نہ کرنا ۔ \ No newline at end of file