diff --git a/12/41.txt b/12/41.txt new file mode 100644 index 0000000..4dbf216 --- /dev/null +++ b/12/41.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 41 ۔اور ایسا ہُؤا ۔ کہ چار سو تیس برس گزُر نے کے بعد ٹھیک اُسی دِن خُداوند کے سارے لشکر ملکِ مصر سے باہر نکلے \v 42 ۔ یہ خُداوند کے لئے شبِ بیداری تھی جب وہ اُنہیں ملکِ مصر سے باہر نکال لایا۔ خُداوند کی مخصُوص شُدہ رات ہے۔ جِسے بنی اِسرائیل نسل در نسل منایا کرتے ہیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/12/43.txt b/12/43.txt new file mode 100644 index 0000000..6e9484a --- /dev/null +++ b/12/43.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 43 ۔ شرع فَسح اور خُداوند نے موسیٰ اور ہارون کو فرمایا ۔ کہ یہ فسح کی رسم ہے۔ کوئی اجنبی اِ س میں سے نہ کھائے۔ \v 44 ۔اور ہر ایک زَر خرید غلام جس کا ختنہ ہُؤا ۔ اُس میں سے کھائے ۔ \ No newline at end of file diff --git a/12/45.txt b/12/45.txt new file mode 100644 index 0000000..df0c743 --- /dev/null +++ b/12/45.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 45 45۔اور مسُافر اور مزدُور اِس میں سے نہ کھائیں۔ + \v 46 46۔وہ ایک یہ گھر میں کھائی جائے گوشت میں سے کچھ گھر سے باہر نہ جائے ۔ اور نہ اُس کی ہڈی توڑی جائے ۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index f49dfe3..1ef8a38 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -174,6 +174,8 @@ "12-31", "12-34", "12-37", + "12-41", + "12-43", "13-title", "14-title", "15-title",