From 3eb128b71516cd94e39716d336cf405ede6f2e32 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Fri, 19 Jun 2020 23:07:14 -0500 Subject: [PATCH] Fri Jun 19 2020 23:07:12 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 16/22.txt | 3 +-- 16/24.txt | 1 + 16/26.txt | 1 + 16/28.txt | 1 + 16/31.txt | 1 + 16/33.txt | 4 ++++ manifest.json | 5 +++++ 7 files changed, 14 insertions(+), 2 deletions(-) create mode 100644 16/24.txt create mode 100644 16/26.txt create mode 100644 16/28.txt create mode 100644 16/31.txt create mode 100644 16/33.txt diff --git a/16/22.txt b/16/22.txt index cc4e2d0..30f1b35 100644 --- a/16/22.txt +++ b/16/22.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 22 \v 23 ۔اَو ر جب چھٹا دِن ہُؤا۔ تو اُنہوں نے ہر ایک کے واسطے دو دو اومر خوراک کے جمع کئے ۔ اَور جماعت کے سب سرداروں نے آکر موُسیٰ کو خبر دی۔ - 23۔ تو اُس نے اُن سے کہا ۔ یہ وہی ہے جو خُداوند نے فرمایا۔ کل خاص آرام کا دن یعنی خُداوند کا مقُدس سبت ہے۔ جو تمہیں پکانا ہو پکا لو اَور جو اُبالنا ہو اُبال لو۔اور جو بچ رہے اُسے کل کے لئے رکھ چھوڑو۔ \ No newline at end of file +\v 22 ۔اَو ر جب چھٹا دِن ہُؤا۔ تو اُنہوں نے ہر ایک کے واسطے دو دو اومر خوراک کے جمع کئے ۔ اَور جماعت کے سب سرداروں نے آکر موُسیٰ کو خبر دی۔ \v 23 ۔ تو اُس نے اُن سے کہا ۔ یہ وہی ہے جو خُداوند نے فرمایا۔ کل خاص آرام کا دن یعنی خُداوند کا مقُدس سبت ہے۔ جو تمہیں پکانا ہو پکا لو اَور جو اُبالنا ہو اُبال لو۔اور جو بچ رہے اُسے کل کے لئے رکھ چھوڑو۔ \ No newline at end of file diff --git a/16/24.txt b/16/24.txt new file mode 100644 index 0000000..6b1d3ba --- /dev/null +++ b/16/24.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 24 ۔چُنانچہ جیسا موُسیٰ نے کہا تھا اُنہوں نے صُبح تک رکھ چھوڑا۔وہ نہ بَدبودا ر ہُؤا نہ اُس میں کیڑے پڑے۔ \v 25 ۔ اَور موُسیٰ نے کہا۔ کہ اُسے آج کھاؤ ۔ کیونکہ آج خُداوند کا سبت ہے۔ آج تم اُسے میدان میں نہ پاؤگے۔ \ No newline at end of file diff --git a/16/26.txt b/16/26.txt new file mode 100644 index 0000000..d1b9139 --- /dev/null +++ b/16/26.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 26 ۔چھ دِن تم اُسے جمع کرو ۔ جب کہ ساتواں دِن خُداوند کا سبت ہے۔اُس میں کچھ نہ پاؤ گے۔ \v 27 ۔اَور جب ساتواں دِن ہُؤا ۔تو لوگوں میں سے بعض آدمی جمع کرنے کے لئے باہر گئے مگر کچھ نہ پایا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/16/28.txt b/16/28.txt new file mode 100644 index 0000000..22f2ce7 --- /dev/null +++ b/16/28.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 28 ۔اَور خُداوند نے موُسیٰ سے فرمایا ۔ کہ کب تک تم میرے حکموں اور شریعتوں کے ماننے سے اِنکار کرو گے۔ \v 29 ۔دیکھو خُداوند نے تمہارے لئے سبت بنایا ہے۔ اِس لئے وہ چھٹے دن تمہیں دو دِن کا کھانا دے گا۔ لہذا ہر ایک اپنے مکان کے اندر ٹھہرے ۔ اَور ساتویں دِن کوئی اپنے مکان سے باہر نہ جائے۔ \v 30 ۔ پس ساتویں دِن لوگوں نے آرام کیِا۔ \ No newline at end of file diff --git a/16/31.txt b/16/31.txt new file mode 100644 index 0000000..bcc697a --- /dev/null +++ b/16/31.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 31 ۔ اور اِسرائیل کے گھرانے نے اُس کا نام مَنّ رکھا ۔ اَور وہ دھنیے کے بیج کی طرح سفید اور مزہ میں شہد میں پکائے ہُوئےحَلوہ کی طرح تھا۔ \v 32 ۔اَور موُسیٰ نے کہا ۔خُداوند نے یہ حکم فرمایا ہے ۔ اُس میں سے ایک اومر بھر اپنی پُشتوں کے لئے محفوظ رکھو تاکہ وہ اُس خوراک کو دیکھیں ، جو میں نے تمہیں بیِابان میں کھلائی ۔ جس وقت کہ میَں نے تمہیں ملکِ مصر سے باہر نکالا۔ \ No newline at end of file diff --git a/16/33.txt b/16/33.txt new file mode 100644 index 0000000..d53d1fc --- /dev/null +++ b/16/33.txt @@ -0,0 +1,4 @@ +\v 33 ۔ اَور موُسیٰ نے ہارون سے کہا ۔ کہ ایک برتن لے ۔ اور ایک ایک اومر بھر مَن اُس میں ڈال ۔ اَور اُسے خُداوند کے سامنے اپنی پُشتوں کے واسطے محفوظ رکھ۔ + \v 34 34۔ چُنانچہ ہارون نے اُسے صندوقِ شہادت کے آگے محفوظ رکھا ۔ جیسا خُداوند نے موُسیٰ سے فرمایا تھا۔ + \v 35 35۔اَور بنی اِسرائیل چالیس برس تک جب تک کہ وہ آباد زمین میں نہ آئے مَنّ کھاتے رہے ۔ اُس وقت تک کہ وہ ملک کِنعان کی سَرحد تک پہنچے اُنہوں نے مَنّ کھایا ۔ +\v 36 36۔ اَور اومر ایفا کا دسواں حِصّہ تھا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index cc294aa..cea0683 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -222,6 +222,11 @@ "16-13", "16-16", "16-19", + "16-22", + "16-24", + "16-26", + "16-28", + "16-31", "17-title", "18-title", "19-title",