Tue Jun 23 2020 13:20:08 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-23 13:20:10 -05:00
parent bcb78c5b8a
commit 3aa50f8175
6 changed files with 10 additions and 3 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 20 \v 22 ۔تب ساری جماعت موسیٰ کے سامنے سے چلی گئ۔
\v 21 21۔اور وہ آئے۔ ہر ایک ، جس کی روح کی خُوشی ہُوئی اور جس کے دِل نے اُسے ترغیب دی خُداوند کے لئے خیَمہ اجتماع کے واسطے اور اُس کی سب خدمت کے واسطے اور مقُدس لبا س کے واسطے ، نَذرانہ لایا۔
22۔اور مرد اور عورتیں جن کے دِل کی خُوشی ہُوئی ، آئے۔ اور کنگن اور بالیاں اور انگھوٹھیاں اور بازوبند اور سب سونے کے زیور لائے اور سب جو آئے خُداوند کے لئے سونے کا نَذرانہ لائے۔
\v 20 ۔تب ساری جماعت موسیٰ کے سامنے سے چلی گئ۔ \v 21 ۔اور وہ آئے۔ ہر ایک ، جس کی روح کی خُوشی ہُوئی اور جس کے دِل نے اُسے ترغیب دی خُداوند کے لئے خیَمہ اجتماع کے واسطے اور اُس کی سب خدمت کے واسطے اور مقُدس لبا س کے واسطے ، نَذرانہ لایا۔ \v 22 ۔اور مرد اور عورتیں جن کے دِل کی خُوشی ہُوئی ، آئے۔ اور کنگن اور بالیاں اور انگھوٹھیاں اور بازوبند اور سب سونے کے زیور لائے اور سب جو آئے خُداوند کے لئے سونے کا نَذرانہ لائے۔

1
35/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 23 ۔اور ہر ایک جس کے پاس آسمانی رنگ اور ارغوانی رنگ اور قرمزی رنگ کا کپڑا اور مہین کتَان اور بکری کی پشم اور مینڈھوں کی سُرخ رنگی ہُوئی کھالیں اور بکرے کی کھالیں اور تحس کی کھالیں تھیں سب لے آئے ۔ \v 24 ۔اور ہر ایک جس کے پاس چاندی اور پیِتل نَذر کے لئے تھا ۔ خُداوند کے لئے نَذر نہ لایا۔ اور ہر ایک جس کے پاس کیکر کی لکڑی کام میں آنے کے لائق تھی اُسے لایا۔

1
35/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 25 ۔اور جتنی عورتیں محنتی تھیں۔ وہ اپنے ہاتھوں سے کات کات کر آسمانی اور ارغوانی اور قرمزی رنگ کا سُوت اور مہین کتَان لائیں۔ \v 26 ۔اور جتنی عورتیں نیک نہاد اور ماہر تھیں اُنہوں نے بکریوں کی پشم کاتی۔

1
35/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 27 ۔اور جو رئیس تھے وہ سنگ ِ سلیمان اور نگینے اِفود پر جڑنے کے لئے اور سیِنہ پوش کے لئے۔ \v 28 ۔اور شمع دان اور مَسح کے تیل اور بخُور کے لئے خُوشبوئیں اور تیل لائے۔ \v 29 ۔اور بنی اِسرائیل میں سے سب مرد یا عورتیں جن کے دِلوں نے اُنہیں ابھارا کہ اِس سب کام کے لئے چیزیں لائیں جن کی بابت خُداوند نے حُکم دِیا تھا۔ کہ موسیٰ کے ہاتھ سے بنایا جائے۔ خُداوند کے لئے خُوشی سے لائے۔

1
35/30.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 30 ۔اور موسیٰ نے بنی اِسرائیل سے کہا ۔ دیکھو!خُداوند نے یہوداہ کے قبیلہ میں سے بضلی ایل بِن اُوری بِن حُور کا نام لے کر بُلایا ہے ۔ \v 31 ۔اور روحِ خُدا سے یعنی حکمت اور فہم ۔ ہنُر اور مہارت سے اُسے بھر دِیا۔ \v 32 ۔تاکہ سونے اور چاندی اور پیِتل کے کاموں کی تجاویز ایجاد کرے۔ \v 33 ۔اور جواہرات کو جڑنے کے لئے رگڑے اور لکڑی تراشے پس ہر طرح کی کاریگری میں نادر کام کرے۔

View File

@ -468,6 +468,11 @@
"35-10",
"35-13",
"35-17",
"35-20",
"35-23",
"35-25",
"35-27",
"35-30",
"36-title",
"37-title",
"38-title",