diff --git a/01/01.txt b/01/01.txt new file mode 100644 index 0000000..9ce8059 --- /dev/null +++ b/01/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 1 \v 1 ۔ بنی اِسرائیلؔ پر مصرِ میں ظُلم اِسرائیؔل کے بیٹوں کے نام جو مصر میں آئے یہ ہیں۔ ہر ایک اپنے گھرانے کو لے کر یعقُوب کے ساتھ آیا۔ \v 2 ۔ رُوبِن اورشمعُون اور لاوی اور یہوُداہ۔ \v 3 ۔ اور اشکار اور زبُولون اور بنیمین۔ \v 4 ۔ اور دان اور نفتالیؔ اور جدؔ اور آشر۔ \v 5 ۔اور ساری جانیں جو یعقُوب کے صُلب سے پیدا ہُوئیں ستّر تھیں۔ اور یوسف مصر میں تھا۔ \ No newline at end of file diff --git a/01/06.txt b/01/06.txt new file mode 100644 index 0000000..962110c --- /dev/null +++ b/01/06.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 6 ۔ اور یُوسف اور اُس کے سب بھائی اَور سارے لوگ اُس کی پُشت کے مر گئے۔ \v 7 ۔ لیکن اِسرئیل ؔ کی اولاد برومند ہُوئی اَور بُہت بڑھی اور نہایت زور آور ہوُئی اور ملک اُن سے بھر گیا۔ \ No newline at end of file diff --git a/01/08.txt b/01/08.txt new file mode 100644 index 0000000..5e23040 --- /dev/null +++ b/01/08.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 8 ۔اَور مصر میں ایک نیا بادشاہ اُٹھا۔ جو یوُسف کو نہ جانتا تھا \v 9 ۔ اُس نے اپنے لوگوں سے کہا ۔ دیکھو بنی اِسرائیلؔ کے لوگ ہم سے زیادہ اور قوی تر ہیں۔ \v 10 ۔ آؤ ہم اُن کےساتھ چالاکی سے سلوُک کریں تا نہ ہو ۔کہ جب وہ اَور زیادہ بڑھیں۔ اَور جنگ پڑےتو وہ ہمارے دُشمنوں سے مل جائیں۔ اور ہم سے لڑیں اور ملک سے نکل جائیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/39/title.txt b/39/title.txt new file mode 100644 index 0000000..653d868 --- /dev/null +++ b/39/title.txt @@ -0,0 +1 @@ +باب \ No newline at end of file diff --git a/40/title.txt b/40/title.txt new file mode 100644 index 0000000..653d868 --- /dev/null +++ b/40/title.txt @@ -0,0 +1 @@ +باب \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 82e62c3..e4040d5 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -38,6 +38,8 @@ "finished_chunks": [ "front-title", "01-title", + "01-01", + "01-06", "02-title", "03-title", "04-title", @@ -74,6 +76,8 @@ "35-title", "36-title", "37-title", - "38-title" + "38-title", + "39-title", + "40-title" ] } \ No newline at end of file