diff --git a/29/31.txt b/29/31.txt new file mode 100644 index 0000000..dd752f6 --- /dev/null +++ b/29/31.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 31 ۔اور تخصیص کا مینڈھا لے اور اُس کا گوشت کسی پاک مقام میں پکا۔ \v 32 ۔تب ہارون اور اُس کے بیٹے مینڈھے کا گوشت اور روٹی جو چنگیر میں ہے ۔ خیَمہ اجتماع کے پاس کھائیں۔ \v 33 ۔اَور اُن چیزوں کو جن سے کفارہ ہُؤا ہے کہ اُن کے ہاتھ پاک ہوں اَور اُن کی تخصیص ہو ،کھائیں۔ اور کوئی غیر شخص اُن میں سے نہ کھائے۔ کیونکہ وہ مقُدس ہیں۔ \v 34 ۔اور اگر مقُدس گوشت یا روٹی میں سے صُبح تک کچھ بچ رہے۔ تو وہ آگ سے جَلایا جائے ۔ وہ کھایا نہ جائے کیونکہ مقُدس ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/29/35.txt b/29/35.txt new file mode 100644 index 0000000..3c79189 --- /dev/null +++ b/29/35.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 35 ۔اَور جو کچھ میَں نے تجھے حُکم دِیاہے اُس کے مطُابق تُو ہارون اور اُس کے بیٹوں سے کر۔ سات دِن تک تُواُن کے ہاتھوں کو پاک کر۔ \v 36 ۔اَور ہر روز اپنے کفَارہ کے لئے ایک خطا کی قُربانی کا بچھڑا گزُران ۔ اور تیرے کفَارہ کے لئے وہ پاک ہوں۔ اور اُسے مسح کر تاکہ وہ مخصُوص ہو۔ \v 37 ۔سات دِن تک تُو مَذبح کے لئے کفَارہ دے اوراُسے پاک کر ۔تو پاک چیزوں کا مذبح پاک ہوگا۔ جو کوئی مذبح کو چھُوئے گا۔ پاک ہو جائے گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/29/38.txt b/29/38.txt new file mode 100644 index 0000000..8c07397 --- /dev/null +++ b/29/38.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 38 روزمرہ قُربانیاں اور مذبح پر تُو یہ چڑھائے گا۔ ہمیشہ کے لئے ہر روز ایک ایک برس کے دو بّرے ۔ \v 39 ۔اُن میں سے ایک صُبح کو اور دُوسرا شام کے وقت چڑھا۔ \ No newline at end of file diff --git a/29/40.txt b/29/40.txt new file mode 100644 index 0000000..e523862 --- /dev/null +++ b/29/40.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 40 ۔اور ایک بّرے کے ساتھ ایفہ کا دسواں حِصہ بھر میدہ جو چوتھائی ہین زیتوُن کے تیل سے مِلا ہُؤاہواور چوتھائی ہین مَے کا بَہادینے کے لئے چڑھا۔ \ No newline at end of file diff --git a/29/41.txt b/29/41.txt new file mode 100644 index 0000000..4a69f5e --- /dev/null +++ b/29/41.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 41 ۔اَور دُوسرا بّرہ شام کے وقت صُبح کی قُربانی اور اُس کے تپاوَن کی طرح چڑھا۔ کہ وہ خُداوند کے لئے پسندیدہ آتشین قُربانی ہو۔ \v 42 ۔یہ سوختنی قُربانی ہمیشہ کے لئے تمہارے پُشت در پُشت خیَمہ اجتماع کے دروازہ کے پاس خُداوند کے سامنے ہوگی۔جہاںپر میَں تم سے ملوں گا۔ تاکہ تیرے ساتھ باتیں کرُوں۔ \ No newline at end of file diff --git a/29/43.txt b/29/43.txt new file mode 100644 index 0000000..e5796f1 --- /dev/null +++ b/29/43.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 43 ۔وہاں پر میَں بنی اِسرائیل سے ملوں گااور وہ میرے جلال سے مقُدس ہوں گے۔ \v 44 ۔اور میَں خیَمہ اجتماع اور مذبح کو مقُدس کرُوں گا۔ اور میں ہارون اور اُس کے بیٹوں کو مقدس کروں گا۔تاکہ وہ میرے لئے کہانت کا کام کریں۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 101fc82..d7cb9bd 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -389,6 +389,11 @@ "29-24", "29-26", "29-29", + "29-31", + "29-35", + "29-38", + "29-40", + "29-41", "30-title", "31-title", "32-title",