From 2e12870a701d002d0390ba4737bd5830eee632ec Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Fri, 19 Jun 2020 22:51:14 -0500 Subject: [PATCH] Fri Jun 19 2020 22:51:12 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 13/14.txt | 4 +--- 13/17.txt | 1 + 13/19.txt | 1 + 14/01.txt | 1 + 14/04.txt | 2 ++ manifest.json | 4 ++++ 6 files changed, 10 insertions(+), 3 deletions(-) create mode 100644 13/17.txt create mode 100644 13/19.txt create mode 100644 14/01.txt create mode 100644 14/04.txt diff --git a/13/14.txt b/13/14.txt index 60604da..a1f8d64 100644 --- a/13/14.txt +++ b/13/14.txt @@ -1,3 +1 @@ -\v 14 ۔اَور جب کل کو تیرا بیٹا تجھ سے پوُچھے کہ اِس سے کیا مرُاد ہے ؟ تو کہنا ۔ کہ خُداوند اپنے قوی ہاتھ سے ہمیں مصر کی جائے غُلامی سے نِکال لایا۔ - \v 15۔اور جب فرعُون سخت ہوگیااَور ہمیں جانے نہ دیتا تھا۔ تو خُداوند نے ملک ِمصر میں آدمیوں اور چوپائیوں کے سارے پہلوٹھے مارے۔ اِس لئے چوپائیوں کے نرَوں میں سب جو رِحم کھولتے ہیں ۔ میَں خُداوند کے لئے ذبح کرتا ہُوں۔اور اپنے فرزندوں میں سب پہلوٹھوں کا فدِیہ دیتا ہُوں۔ - \v 16 16۔سو یہ تیر ے ہاتھ پر نِشان اور تیری آنکھوں کے سامنے یادگار ہوگی کہ خُداوند نے اپنے قوی ہاتھ سے ہمیں مصر سے باہر نِکالا۔ \ No newline at end of file +\v 14 ۔اَور جب کل کو تیرا بیٹا تجھ سے پوُچھے کہ اِس سے کیا مرُاد ہے ؟ تو کہنا ۔ کہ خُداوند اپنے قوی ہاتھ سے ہمیں مصر کی جائے غُلامی سے نِکال لایا۔ \v 15 ۔اور جب فرعُون سخت ہوگیااَور ہمیں جانے نہ دیتا تھا۔ تو خُداوند نے ملک ِمصر میں آدمیوں اور چوپائیوں کے سارے پہلوٹھے مارے۔ اِس لئے چوپائیوں کے نرَوں میں سب جو رِحم کھولتے ہیں ۔ میَں خُداوند کے لئے ذبح کرتا ہُوں۔اور اپنے فرزندوں میں سب پہلوٹھوں کا فدِیہ دیتا ہُوں۔ \v 16 ۔سو یہ تیر ے ہاتھ پر نِشان اور تیری آنکھوں کے سامنے یادگار ہوگی کہ خُداوند نے اپنے قوی ہاتھ سے ہمیں مصر سے باہر نِکالا۔ \ No newline at end of file diff --git a/13/17.txt b/13/17.txt new file mode 100644 index 0000000..5276a25 --- /dev/null +++ b/13/17.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 17 ۔ بادل اَور آگ کا ستُون اَور جب فرعُون نے اُن لوگوں کو جانے دِیا ۔ تو خُداوند نے اُنہیں ملکِ فلِسطین کی راہ اگرچہ وہ نزدیک تھی نہ جانے دِیا ۔ کیونکہ خُدا نے کہا۔ ایسا نہ ہوکہ ۔ جب لوگ لڑائی دیکھیں تو پشیمان ہُوں۔ اور مصر کو واپس پھریں۔ \v 18 ۔ َور خُدا نے لوگوں کو بحرقِلُزم کے بیابان کی راہ میں پھیرا۔ اَور بنی اِسرائیل ملکِ مصر سے صف آرا ہو کرنکلے۔ \ No newline at end of file diff --git a/13/19.txt b/13/19.txt new file mode 100644 index 0000000..c8d7753 --- /dev/null +++ b/13/19.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 19 ۔اَور موُسیٰ نے اپنے ساتھ یوُسف کی ہڈیاں لیں۔ کیونکہ اُس نے بنی اِسرائیل کو قسم دے کر کہا تھاکہ یقیناً خدا تمہاری خبر لے گا۔ تو تم میری ہڈیوں کو یہاں سے اپنے ساتھ لے جانا ۔ \v 20 ۔تب وہ سکات سے روانہ ہُوئے ۔ اَور بیابان کے کے کنارے ایتامؔ میں اُتر پڑے ۔ \v 21 ۔اور خُداوند دِن کے وقت اُن کے آگے بادل کے ستُون میں جاتا تھا۔ کہ اُنہیں رستہ دِکھائے اور رات کے وقت آگ کے ستُون میں کہ اُنہیں روشنی بخشے ۔ تاکہ وہ دن میں چل سکیں۔ \v 22 ۔اور لوگوں کے سامنے سے دِن کے وقت بادل کا ستُون اَور رات کے وقت آگ کا ستُون نہیں ہٹتا تھا۔ \ No newline at end of file diff --git a/14/01.txt b/14/01.txt new file mode 100644 index 0000000..dd08dbe --- /dev/null +++ b/14/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 14 \v 1 بحِرقلُزم کا عبُور اور خُداوند نے موُسیٰ سے کلام کر کے فرمایاکہ۔ \v 2 ۔بنی اِسرائیل کو حُکم کر کہ دُوسری راہ لیں اورفی ہخیروت کے سامنے جو مجدال اور دریا کے درمیان بعل صفون کے آگے ہے قیام کریں۔تم سمنُدر پر اُس کے سامنے اُترو۔ \v 3 ۔اور فرعُون بنی اَسرائیل کی بابت کہے گا۔ کہ وہ ملک میں گمُراہ ہو گئے ہیں۔ اَور بیابان نے اُنہیں بند کر رکھا ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/14/04.txt b/14/04.txt new file mode 100644 index 0000000..4c2ffc5 --- /dev/null +++ b/14/04.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 4 \v 5 ۔اور میَں فرعُون کا دِل سخت کرُوں گا۔اور وہ اُن کا پیچھا کرے گا۔ اور اُس سے اور اُس کے سارے لشکر سے میرا جلال ظاہر ہوگا۔ اَور سب مصری جانیں گے۔ کہ میَں ہی خُداوند ہُوں۔پس اُنہوں نے ایسا ہی کیِا۔ + 5۔جب مصر کے بادشاہ کو خبر پہنچی کہ لوگ بھاگ گئے۔ تو اس کا دِل اَور اُس کے درباریوں کا دِل اُن کے بارے میں بدلا۔ اَور وہ بولے کہ ہم نے یہ کیا کیِا۔ کہ اِسرائیل کو اپنی خدمت گزُاری سے جانے دِیا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index c280dfd..61e723a 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -185,7 +185,11 @@ "13-06", "13-08", "13-11", + "13-14", + "13-17", + "13-19", "14-title", + "14-01", "15-title", "16-title", "17-title",