From 2b35a1694d75f29b1b2f1dce76d9a2a1c9466013 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Fri, 19 Jun 2020 22:57:13 -0500 Subject: [PATCH] Fri Jun 19 2020 22:57:12 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 14/26.txt | 1 + 14/29.txt | 1 + 15/01.txt | 3 +++ 15/02.txt | 4 ++++ manifest.json | 4 ++++ 5 files changed, 13 insertions(+) create mode 100644 14/26.txt create mode 100644 14/29.txt create mode 100644 15/01.txt create mode 100644 15/02.txt diff --git a/14/26.txt b/14/26.txt new file mode 100644 index 0000000..9f27db4 --- /dev/null +++ b/14/26.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 26 ۔تب خُداوند نے موُسیٰ سے فرمایا۔ کہ اپنا ہاتھ سمنُدر پر بڑھاکہ مصریوں پر اُور اُن کے رتھوں اور سَواروں پر پانی پھر آجائے۔ \v 27 ۔اَور موُسیٰ نے اپنا ہاتھ سمنُدر پر بڑھایا اور پَو پھٹنے کے وقت سمنُدر اپنی اصلی جگہ لوٹا اور بھاگتے ہُوئے مصریوں کو آملا۔ اَور خُداوند نے مصریوں کو سمنُدر کے بیچ غرق کیِا۔ \v 28 ۔اَور پانی واپس آیا اور فرعُون کے سب لشکر کے رتھوں اور سَواروں کو جو اُن کے پیچھے سمنُدر کے بیچ میں آئے تھےڈھانپ لیِا۔ اور اُن میں سے ایک بھی باقی نہ رہا۔ \ No newline at end of file diff --git a/14/29.txt b/14/29.txt new file mode 100644 index 0000000..d1dba87 --- /dev/null +++ b/14/29.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 29 ۔اور بنی اِسرائیل سمنُدر کےبیچ خشکی پر چلے۔ اَور پانی اُن کے دائیں اور بائیں دیوار کی طرح تھا۔ \v 30 ۔سو اُس دِن خُداوند نے بنی اِسرائیل کو مصریوں کے ہاتھ سے خلاصی بخشی۔ اور اِسرائیل نے سمنُدر کے کنارے پر مصریوں کی لاشیں دیکھیں۔ \v 31 ۔ اَور اسرائیل نے وہ بڑی قدرت جو خُداوند نے مصریوں پر ظاہر کی دیکھی۔ تو لوگ خُداوند سے ڈرے ۔اَور اُس پر اُس کے خادم موُسیٰ پر ایمان لائے۔ \ No newline at end of file diff --git a/15/01.txt b/15/01.txt new file mode 100644 index 0000000..d06f3a2 --- /dev/null +++ b/15/01.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\c 15 \v 1 ۔موُسیٰ کا نغمہ نصُرت اُس وقت موُسی ٰ اور بنی اِسرائیل نے یہ نغمہ گایا اور بولے۔ +میَں نغمہ گاؤں گا خُداوند جلال کے ساتھ فتحمند ہُؤا۔ +دونوں۔ گھوڑوں اور رتھوں کو سمنُدر میں پھینک دِیا۔ \ No newline at end of file diff --git a/15/02.txt b/15/02.txt new file mode 100644 index 0000000..869a701 --- /dev/null +++ b/15/02.txt @@ -0,0 +1,4 @@ +\v 2 ۔میری طاقت اور قُوت خُداوند ہے ۔ + وہ میرا مُخلص ٹھہرا۔ + یہی میراخُداوند ہے میَں اُس کی ثنا کرُوں گا۔ +میرے باپ کا خُدا یہی ہے ۔ میَں اُس کی حمد گاؤں گا۔ \v 3 ۔خُداوند جنگجُو ہے اُس کا نام خُداوند ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index a186928..17ae735 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -198,7 +198,11 @@ "14-19", "14-21", "14-23", + "14-26", + "14-29", "15-title", + "15-01", + "15-02", "16-title", "17-title", "18-title",