Fri Jun 19 2020 22:55:12 GMT-0500 (Central Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
743c1e6374
commit
206813ce37
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 15 ۔تب خُداوند نے موسیٰ سے فرمایا ۔ تُو میرے سامنے کیوں چِلاتا ہے؟ بنی اِسرائیل سے کہہ۔ کہ آگے کو چلیں۔ \v 16 ۔تُو اپنا عصااُٹھا۔ اور سمنُدر پر ہاتھ بڑھا۔ اور وہ دو حصے ہو جائے گا۔ تو بنی اِسرائیل اُس کے بیچ میں سے خشکی پر گزُریں۔ \v 17 ۔اَور دیکھو میَں مصریوں کے دِلوں کو سخت کرُوں گا۔اَور وہ اُن کے پیچھے آئیں گےاور فرعُون اور اُس کے سب لشکروں اور رتھوں سے اور سواروں سے میرا جلال ظاہر ہوگا۔ \v 18 ۔ تو مصری جانیں گے کہ درحقیقت میَں ہی خُداوند ہُوں۔ جبکہ میَں فرعُون اور اُس کے رتھوں اور سواروں سے جلال پاؤں گا۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 19 ۔اَور خُداوند کا فرشتہ جو اِسرائیل کے لشکر کے آگے آگے چلتا تھا۔ وہاں سے ہٹ کے اُن کے پیچھے آگیا۔ اَور بادل کا ستُون بھی اُن کے آگے سے ہٹااور اُن کے پیچھے آکر ٹھہر گیا۔ \v 20 ۔اور وہ مصریوں کے لشکر اور اِسرائیل کے لشکر کے درمیان آیا۔ اَور وہ مصریوں کے لئے سیاہ بادل تھا۔ پر بنی اِسرائیل کے لئے رات کو روشنی دیتا تھا۔ چُنانچہ وہ رات بھر ایک دُوسرے کے نزدیک نہ آسکے۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 21 ۔اور موُسیٰ نے اپنا ہاتھ سمنُدر پر بڑھایا۔ اور خُداوند نے تنُد مشرقی ہوا کے ذریعہ سے جو رات بھر چلتی رہی سمنُدر کو پیچھے ہٹایا۔ یہاں تک کہ وہ خُشک زمین ہوگیا۔ او ر پانی دو حصے ہوگیا۔ \v 22 ۔اور بنی اِسرائیل سمنُدر کے بیچ خشکی پر گزُرے ۔ اَور اُن کے دائیں اور بائیں پانی دیوار کی طرح تھا۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 23 ۔اور مصریوں نے اُن کا پیچھا کیِااَور اُن کے پیچھے ہی فرعُون کے سب گھوڑے اور رتھ اور سَوار سمنُدر کے بیچ میں آئے۔ \v 24 ۔اَور صبح کے پہرمیں خُداوند نے آگ اور بادل کے ستُون میں سے مصریوں کے لشکر پر نظر کی۔ اور مصریوں کے لشکر کو گھبرا دِیا۔ \v 25 ۔اور اُ ن کےرتھ کے پہیے روکے کہ وہ مشکل سے چلتی تھیں۔ تو مصریوں نے کہا ۔ اِسرائیل کے سامنے سے بھاگ چلو۔ کیونکہ خُداوند اُن کے لئے مصریوں کو مارتا ہے۔
|
|
@ -194,6 +194,10 @@
|
|||
"14-06",
|
||||
"14-10",
|
||||
"14-13",
|
||||
"14-15",
|
||||
"14-19",
|
||||
"14-21",
|
||||
"14-23",
|
||||
"15-title",
|
||||
"16-title",
|
||||
"17-title",
|
||||
|
|
Loading…
Reference in New Issue