From 1d169ad90b77bd0159408eb55dac0f16953c512d Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Tue, 23 Jun 2020 13:34:09 -0500 Subject: [PATCH] Tue Jun 23 2020 13:34:08 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 37/07.txt | 1 + 37/10.txt | 1 + 37/14.txt | 1 + 37/17.txt | 1 + manifest.json | 4 ++++ 5 files changed, 8 insertions(+) create mode 100644 37/07.txt create mode 100644 37/10.txt create mode 100644 37/14.txt create mode 100644 37/17.txt diff --git a/37/07.txt b/37/07.txt new file mode 100644 index 0000000..4642245 --- /dev/null +++ b/37/07.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 7 ۔ اور دو کروبی سونے کے گھڑ کر سرپوش کی دونوں طرف بنائے۔ \v 8 ۔ایک کروبی ایک طرف اور دُوسرا کرُوبی دُوسری طرف سرپوش کی دونوں طرف دو کرُوبی بنائے۔ \v 9 ۔اور کرُوبی اُوپر کی طرف اپنے پروں کو پھیلائے ہُوئے سرپوش کو اپنے پروں سے ڈھانپتے تھے۔ اوردونوں آمنے سامنے ہوکرسرپوش کی طرف دیکھتے تھے۔ \ No newline at end of file diff --git a/37/10.txt b/37/10.txt new file mode 100644 index 0000000..dfd30d8 --- /dev/null +++ b/37/10.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 10 ۔اور میز کیکر کی لکڑی کی بنائی۔ اُس کا طُول دو ہاتھ اوعر ض ایک ہاتھ اور بُلندی ڈیڑھ ہاتھ۔ \v 11 ۔اور اُسے خالِص سونے سے مڑھا۔ اور اُس کے گرِداگرِد سونے کا تاج بنایا۔ \v 12 ۔اور اُس پر چار اُنگل اُونچی ایک کنگنی اِردگرِد بنائی اور اُس کنگنی پر گرِداگرد ایک تاج سونے کا بنایا۔ \v 13 ۔اور اُس نے اُسے کے لئے چار حلقے سونے کے گھڑے ۔ اور اُنہیں چاروں پاؤں کے چاروں کونوں میں لگایا۔ \ No newline at end of file diff --git a/37/14.txt b/37/14.txt new file mode 100644 index 0000000..032c68b --- /dev/null +++ b/37/14.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 14 ۔اور یہ حلقے کنگنی کے سامنے دو چوبوں کے لئے تھے۔ تاکہ میز اُٹھائی جائے۔ \v 15 ۔اور دو چوبیں کیکر کی لکڑی کی بنائیں اور اُنہیں سونے سے مڑھا۔ تاکہ اُن سے میز اُٹھائی جائے۔ \v 16 ۔ اور اُس نے میز کے برتن یعنی تپاونوں کے اُنڈیلنے کے لئے خوانچے اور کٹورے اور آفتابے اور پیالے خالِص سونے کے بنائے۔ \ No newline at end of file diff --git a/37/17.txt b/37/17.txt new file mode 100644 index 0000000..e6e8dbb --- /dev/null +++ b/37/17.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 17 ۔اور شمع دان خالِص سونے کا بنایا۔ اُسے گھڑ کر بنایا ۔ اور اُس کے پائے اور اُس کی شاخیں۔ اور اُس کے پیالے اور کَلیاں اور پھُول ۔ سب ایک ٹُکڑے کے۔ \v 18 ۔اور اُس کی دونوں اطراف سے چھ شاخیں نِکلتی تھیں۔ تین شاخیں ایک جانب اور تین شاخیں دُوسری جانِب۔ \v 19 ۔ایک شاخ میں تین بادامی شکل کے پیالے مع اپنی کَلیوں اور پھُولوں کے تھے۔اور دُوسری شاخ میں تین بادامی شکل کے پیالے مع اپنی کَلیوں اور پھُولوں کے تھے۔ اور ایسا ہی چھیوں شاخوں میں جو شمع دان سے نِکلتی تھیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index ded3144..0689c39 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -492,6 +492,10 @@ "37-title", "37-01", "37-04", + "37-07", + "37-10", + "37-14", + "37-17", "38-title", "39-title", "40-title"