From 15879f0ae704d9c8eb01c9fe81a2482df513c36c Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Tue, 23 Jun 2020 15:14:10 -0500 Subject: [PATCH] Tue Jun 23 2020 15:14:08 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 40/17.txt | 5 +---- 40/21.txt | 1 + 40/24.txt | 1 + 40/26.txt | 1 + 40/28.txt | 1 + 40/31.txt | 1 + manifest.json | 8 +++++++- 7 files changed, 13 insertions(+), 5 deletions(-) create mode 100644 40/21.txt create mode 100644 40/24.txt create mode 100644 40/26.txt create mode 100644 40/28.txt create mode 100644 40/31.txt diff --git a/40/17.txt b/40/17.txt index 25a3696..b02b47b 100644 --- a/40/17.txt +++ b/40/17.txt @@ -1,4 +1 @@ -\v 17 \v 20 ۔اَور یُوں ہُؤا ۔ کہ دُوسرے سال کے پہلے مہینے کی پہلی تاریخ کو مَسکن کھڑا کیِا گیا۔ - \v 18 18۔موسیٰ سے اُسے کھڑا کیِا ۔ اُس کے پائے لگائے اور اُس پر اُن کے تختے رکھےّ اور اُس کے بینڈے لگائے اور ستُون کھڑے کئے۔ - \v 19 19۔تب اُس نے مَسکن کے اُوپر خیَمہ کھینچا اور اُوپر اُس پر غلاف ڈالا۔جیسا کہ خُداوند نے موسی ٰ کو فرمایا تھا۔ - 20۔تب اُس نے شہادت کو لیِا اور صندُوق کے اندر رکھاّ ۔ اور اُس پر چوبیں لگائیں۔ اوراُوپر صندُوق کے سرپوش رکھا۔ \ No newline at end of file +\v 17 ۔اَور یُوں ہُؤا ۔ کہ دُوسرے سال کے پہلے مہینے کی پہلی تاریخ کو مَسکن کھڑا کیِا گیا۔ \v 18 ۔موسیٰ سے اُسے کھڑا کیِا ۔ اُس کے پائے لگائے اور اُس پر اُن کے تختے رکھےّ اور اُس کے بینڈے لگائے اور ستُون کھڑے کئے۔ \v 19 ۔تب اُس نے مَسکن کے اُوپر خیَمہ کھینچا اور اُوپر اُس پر غلاف ڈالا۔جیسا کہ خُداوند نے موسی ٰ کو فرمایا تھا۔ \v 20 ۔تب اُس نے شہادت کو لیِا اور صندُوق کے اندر رکھاّ ۔ اور اُس پر چوبیں لگائیں۔ اوراُوپر صندُوق کے سرپوش رکھا۔ \ No newline at end of file diff --git a/40/21.txt b/40/21.txt new file mode 100644 index 0000000..653aed6 --- /dev/null +++ b/40/21.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 21 ۔تب صندُوق کو مَسکن کے اندر لے گیا۔ اور پردہ چھوڑ دِیا اور صندُوقِ شہادت کو نظر سے چھُپایا۔ جیسا کہ خُداوند نے اُسے فرمایا تھا۔ \v 22 ۔اور حضُوری کےخیَمہ میں مسَکن کے شمال کی جانِب پردہ سے باہر میز رکھیّ ۔ \v 23 ۔اَور اُس پر روٹیوں کو ترتیب سے خُداوند کے سامنے رکھا جیسا خُداوند نے موسیٰ کو حُکم دِیا تھا۔ \ No newline at end of file diff --git a/40/24.txt b/40/24.txt new file mode 100644 index 0000000..4e130a6 --- /dev/null +++ b/40/24.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 24 ۔اور حضُوری کے خیَمہ کے اندر شمعدان کو مَسکن کی جنُوبی جانِب میز کے مقُابل رکھا ۔ \v 25 ۔اور خُداوند کے سامنے چراغ روشن کئے۔ جیسا خُداوند نے موسیٰ کو حُکم دِیا تھا۔ \ No newline at end of file diff --git a/40/26.txt b/40/26.txt new file mode 100644 index 0000000..ad59c0d --- /dev/null +++ b/40/26.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 26 ۔تب سونے کی قُربان گاہ حضُوری کے خیَمہ کے اندر پردہ کے آگے رکھی۔ \v 27 ۔اور اُس پر خُوشبُودار بخُور جلایا۔ جیسا کہ خُداوند نے اُسے فرمایا تھا۔ \ No newline at end of file diff --git a/40/28.txt b/40/28.txt new file mode 100644 index 0000000..6ab65d1 --- /dev/null +++ b/40/28.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 28 ۔تب اُس نے مَسکن کے دروازہ کا پردہ لگایا۔ \v 29 ۔اور سوختنی قُربانی کا مَذبح خیَمہ اجتماع کے دروازہ کے قریب رکھاّ اور اُس پر سوختنی قُربانی اور نذر چڑھائی۔ جیسا کہ خُداوند نے اُسے حکم دِیا تھا۔ \v 30 ۔اور حوض کو خیَمہ اجتماع اور مَذبح کے مابین رکھاّ۔ اور اُس میں پانی ڈالا۔ \ No newline at end of file diff --git a/40/31.txt b/40/31.txt new file mode 100644 index 0000000..0ced5c0 --- /dev/null +++ b/40/31.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 31 ۔اُس سے موسیٰ اور ہارون اور اُس کے بیٹوں نے اپنے ہاتھ اور اپنے پاؤں دھوئے۔ \v 32 ۔تب وہ حضُوری کے خیَمہ کے اندر اور مذبح کے آگے گئے۔ جیسا کہ خُداوند نے موسیٰ کو حکم دِیا تھا۔ \v 33 ۔پھر مَسکن اور مذبح کے گرِد صحن کھڑ اکیا ۔ اور صحن کے دروازہ پر پردہ لگایا۔ اور موسیٰ نے کام تما م کیِا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index d5b4f34..ddf4465 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -538,6 +538,12 @@ "40-05", "40-08", "40-12", - "40-14" + "40-14", + "40-17", + "40-21", + "40-24", + "40-26", + "40-28", + "40-31" ] } \ No newline at end of file