From 14af466b7dfefbc48b273e14f150c4c33a3bef8e Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Tue, 16 Jun 2020 14:02:07 -0500 Subject: [PATCH] Tue Jun 16 2020 14:02:05 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 03/09.txt | 3 +-- 03/11.txt | 1 + 03/13.txt | 1 + 03/16.txt | 1 + 03/19.txt | 4 ++++ manifest.json | 4 ++++ 6 files changed, 12 insertions(+), 2 deletions(-) create mode 100644 03/11.txt create mode 100644 03/13.txt create mode 100644 03/16.txt create mode 100644 03/19.txt diff --git a/03/09.txt b/03/09.txt index f89cc81..d1b0d11 100644 --- a/03/09.txt +++ b/03/09.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 9 \v 10 ۔ اب دیکھ بنی اِسرائیلؔ کی فریاد مُجھ تک پُہنچی اَور میَں نے وہ ظلم جو مصری اُن پر کرتے ہیں دیکھاہے۔ -10 ۔ پس آ اور میَں تجھے فرعُون کے پاس بھیجتا ہوں اور تُومیرے لوگوں ، بنی اِسرائیلؔ کو مصرؔ سے نِکال ۔ \ No newline at end of file +\v 9 ۔ اب دیکھ بنی اِسرائیلؔ کی فریاد مُجھ تک پُہنچی اَور میَں نے وہ ظلم جو مصری اُن پر کرتے ہیں دیکھاہے۔ \v 10 ۔ پس آ اور میَں تجھے فرعُون کے پاس بھیجتا ہوں اور تُومیرے لوگوں ، بنی اِسرائیلؔ کو مصرؔ سے نِکال ۔ \ No newline at end of file diff --git a/03/11.txt b/03/11.txt new file mode 100644 index 0000000..96dcb93 --- /dev/null +++ b/03/11.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 11 ۔ موُسیٰ نے خُدا سے کہا ۔ میَں کون ہُوں ۔ جو فرعُون کے پاس جاؤں اور بنی اِسرائیلؔ کومصر سے نِکالوں؟ \v 12 ۔وہ بولا میَں تیرے ساتھ ہُوں گا ۔ اور اِس کا کہ میَں نے تجھے بھیجا ہے۔ تیرے پاس یہ نشان ہے۔ کہ جب تُو لوگوں کو مصر سے نِکالے ۔ تو تم اِس پہاڑ پر خُدا کی بندگی کروگے۔ \ No newline at end of file diff --git a/03/13.txt b/03/13.txt new file mode 100644 index 0000000..77939d1 --- /dev/null +++ b/03/13.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 13 ۔تب موُسیٰ نے خُدا سے کہا۔ دیکھ جب میَں بنی اِسرائیلؔ کے پاس پہنچوں اور اُن سے کہوں کہ تمہارے باپ دادا کے خُدا نے مجھے تُمہارےپاس بھیجا ہےاور وہ مُجھ سے کہیں کہ اُس کا نام کیا ہے؟ تو میَں اُن سے کیا کہوں؟ \v 14 ۔خُدا نے موُسیٰ سے کہا ۔’’میَں جو ہُوں ‘‘اور اُس نے کہا ۔ کہ تُو بنی اِسرائیلؔ سے یُوں کہنا ۔ کہ وہ جو ہے ، اُس نے مجھے تُمہارے پاس بھیجا ہے ۔ \v 15 ۔ اَور خُدا نے موُسیٰ سے دُوسری دفعہ کہا کہ تُو بنی اِسرائیلؔ سے یوں کہنا۔ کہ خُداوند تُمہارے باپ کے خُدا اَور اِبرہام کے خُدا اور اضحاق کے خُدا اور یعقُوب کے خُدا نے مجھے تُمہارے پاس بھیجا ہے ۔ میرا یہی نام ہمیشہ تک ہے ۔ اور نسل سے نسل تک یہی میرا ذکر ہے ۔ \ No newline at end of file diff --git a/03/16.txt b/03/16.txt new file mode 100644 index 0000000..0d074e2 --- /dev/null +++ b/03/16.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 16 ۔ جا اَور اِسرائیلؔ کے بزرگوں کو ایک جگہ جمع کر اور اُن سے کہہ۔ کہ خُداوند تُمہارے باپ دادا کا خُدا ، ابرہامؔ اور اضحاق اور یعقُوب کا خُدا مُجھ پر ظاہر ہُؤااور کہا کہ میَں یقیناً تیری خبر لیتا ہُوں اور جو کچھ تم پر مصر میں ہُوامیَں نے دیکھا ۔ \v 17 ۔ اور میَں نے قصد کیِا ہے ۔ کہ میَں تمہیں مصریوں کی ذلت سے کِنعانیوں اور حِتّیوں اور اَموریوں اور فرزیوں اور حِویوں اور یبوسیوں کی سَرزمین میں جہاں دُودھ اور شہد بہتا ہے۔ پہنچاؤں گا۔ \v 18 ۔اور وہ تیری بات سُنیں گے اَور تُو اوربنی اِسرائیلؔ کے بزرگ مصر کے بادشاہ کے پاس جانا ۔ اور اُس سے کہنا ۔ کہ خُداوند عبِرانیوں کے خُدا نے ہمیں بُلایا ہے۔ اور ہم تین دِن کی راہ بِیابان میں جائیں گے۔ اور خُداوند اپنے خُدا کے لئے قُربانی گزرانیں گے۔ \ No newline at end of file diff --git a/03/19.txt b/03/19.txt new file mode 100644 index 0000000..8fbf760 --- /dev/null +++ b/03/19.txt @@ -0,0 +1,4 @@ +\v 19 ۔ اور میَں جانتا ہُوں ۔ کہ مصر کا بادشاہ تمہیں جانے نہ دے گا۔ سِوائے زور آور ہاتھ کے ۔ +\v 20 ۔اَور میَں اپنا ہاتھ لمبا کرُوں گااور سب عجیب نِشانوں سے جو میَں اُن کے درمیان دِکھاؤں گا مصر کو ماروں گا۔ تب وہ تمہیں جانے دے گا۔ +\v 21۔اَور میَں اُن لوگوں کو مصریوں کی نظر میں عزت بخشوں گا۔اور جب تم جاؤ گے توخالی نہ جاؤگے۔ +\v 22 ۔بلکہ ہر ایک عورت اپنی پڑوسن سے اور اُس سے جو اُس کے گھر میں رہتی ہے چاندی اور سونے کے برتن اور لباس مانگ لے گی اور تم اپنے بیٹوں اور بیٹیوں کو پہناؤ گے ۔ اور مصریوں کو لوُٹو گے۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 325e7af..6e6b2aa 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -62,6 +62,10 @@ "03-01", "03-04", "03-07", + "03-09", + "03-11", + "03-13", + "03-16", "04-title", "05-title", "06-title",