Sun Jun 21 2020 15:46:09 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-21 15:46:11 -05:00
parent cbc9de75c2
commit 0fc59c0ada
5 changed files with 8 additions and 0 deletions

1
22/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 22 \v 1 ۔ اگر کوئی آدمی بَیل یا بھیڑچُرائے اور اُسے ذبح کرے یا اُسے بیچ دے۔ تو وہ ایک بَیل کے عِوض پانچ بَیل اَور ایک بھیڑ کے عِوض چار بھیڑیں دے ۔ \v 2 ۔ اگر کوئی چور رات کو نقب لگاتا ہُؤا پایا جائے اَور کوئی اُسے مارے اور وہ مر جائے ۔ تو اُس کے خُون کا کوئی جر ُم نہیں۔ \v 3 ۔ اگر وہ سُورج چڑھے میں پایا جائے ۔ تو اُس کا خُون جُرم ہوگا۔ مگر وہ بدلہ دے اَور اگر وہ نہ دے سکے تو اپنی چوری کے لئے بیچا جائے۔ \v 4 ۔ اَور اگر چوری کی چیز اُس کے ہاتھ میں زند ہ پائی جائے خواہ بَیل خواہ گدھا خواہ بھیڑ تو ایک کے بدلے دو دے۔

1
22/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 ۔اگر کوئی کھیت یا انگورستان کھلائے ۔ کہ اپنے چوپائے چھوڑ ے تاکہ دُوسرے کے کھیت میں چَریں۔ تو اپنے کھیت یا انگورستان کی عمدہ سے عمدہ پیداوار میں سے اُسکا معاوضہ دے۔

1
22/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۔ اگر جَلائی ہُوئی آگ بھڑکے اور جھاڑیوں میں لگ جائے ۔ اَور اناج کا ڈھیر یا کھڑا اناج یا پُورا کھیت جَل جائے ۔تو جس نے آگ جلائی پُورا معاوضہ بھرے۔

1
22/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 ۔اگر کوئی آدمی اپنے ہمسایہ کو چاندی یا اسباب رکھنے کے لئے سونپے۔ اور اُس کے مکان سے چُرایا جائے ۔ تو اگر چور ہاتھ لگے تو دُگنا بھر دے۔ \v 8 ۔ اور اگر چور نہ پکڑا ۔ تو گھر کا مالک خُدا کے حُضور لایا جائے تاکہ وہ قسم کھائے کہ میَں نے اپنے ہمسایہ کے مال پر ہاتھ نہیں بڑھایا ۔ \v 9 ۔خیانت کا ہر ایک جھگڑا بَیل کا یا گدھے کا یا بھیڑ کا یالباس کا یا کسی گم شدُہ چیز کا جس میں کہا جائے کہ دیکھو۔ یہ ہے ۔خُدا کے حضُور لایا جائے اَور جِسے خُدا مُجرم ٹھہرائے ۔ وہ اپنے ہمسایہ کو دُگنا معاوضہ دے۔

View File

@ -282,6 +282,10 @@
"21-33",
"21-35",
"22-title",
"22-01",
"22-05",
"22-06",
"22-07",
"23-title",
"24-title",
"25-title",