Fri Jun 19 2020 23:25:12 GMT-0500 (Central Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
9ad2815ec2
commit
0f5afca80a
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 5 ۔اگر وہ غُلام کہے کہ میَں اپنے آقا اور اپنی بیوی اور اپنے بچوں کو پیار کرتا ہُوں میَں آزاد ہو کر نہیں جاتا ۔ \v 6 ۔تو اُس کا آقا اُسے خُدا کے حُضور لے جائے ۔ اور دروازہ کے پاس یا دروازہ کی چوکھٹ پر لاکر سُوئے سے اُس کا کان چھیدے ۔ تو وہ ہمیشہ تک اُس کی خدمت کرتا رہے گا۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 7 ۔اگر کوئی مرد اپنی بیٹی کولونڈی ہونے لے لئے بیچے ۔ تو وہ غُلاموں کی طرح چلی نہ جائے گی۔ \v 8 ۔اگر اُس کاآقا جس نے اُسے اپنے واسطے منگیتر کیِا ۔ اُس سے ناخُوش ہو ۔ تو وہ اُس کا فدیہ منظور کرے۔لیکن اُسے اختیار نہ ہوگا کہ اُسے اجنبی قوم کے ہاتھ بیچے ۔ جب کہ وہ اپنے قول پر قائم نہ رہا۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 9 ۔اَور اگر اُس نے اُس کی منگنی اپنے بیٹے کے ساتھ کی تو وہ اُس سے بیٹیوں کا سا سلوک کرے گا۔ \v 10 ۔ اور اگر وہ کسی دُوسری کو بِیاہے۔ تو اُس کے کھانے اَور اُس کے کپڑے اور اُس کے حقوق اور زوجِیت میں کمی نہ کرے گا۔ \v 11 ۔اگر تینوں باتوں میں سے وہ ایک میں بھی قاصر ہو تو وہ بِلاقیمت مفُت آزاد چلی جائے ۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 12 ۔جو کوئی اِنسان کو مارے اوروہ مر جائے تو وہ ضرور قتل کیِا جائے گا۔ \v 13 ۔او ر اگر اُس کا اراداہ مار ڈالنے کا نہ تھا ۔ مگر خُدا نے اُس کے ہاتھ سے ایسا واقع ہونے دِیا ۔ تو میَں تیرے لئے ایک جگہ مقُرر کرُوں گا۔ کہ وہ وہاں پناہ لے۔ \v 14 ۔اگر کوئی مرد دُوسرے پر چڑھ آئے اور فریب سے اُسے ماردے ۔ تو تُو اُسے میرے مذبح سے بھی پرے لے جا ۔ تاکہ وہ مار ا جائے۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 15 ۔اگر کسی نے اپنے باپ کو یا اپنی ماں کو مارا ۔ تو وہ ضُرور مارا جائے ۔ \v 16 ۔اگر کوئی کسی آدمی کو چُرالے جائے اور اُسے بیچ دے ۔یا وہ اُس کے پاس پایا جائے ۔ تو وہ ضُرور مارا جائے ۔ \v 17 ۔ اور جو کوئی اپنے باپ یا ماں پر لعنت کرے ۔ وہ ضُرور مارا جائے ۔
|
|
@ -0,0 +1,2 @@
|
|||
\v 18 ۔اگر دو آدمی جھگڑتے ہوں اور ایک ،دُوسرے کو پتّھر یا مکا مارے ۔ اور وہ نہ مرے پر بستر پر پڑ جائے۔
|
||||
\v 19 19۔تب اگر وہ اُٹھے اَور لاٹھی لے کر راہ پر چلے ۔ تو مارنے والا بَری ہوگا۔ سِوا اِس کے کہ اُس کے کام کا نُقصان بھر دے اَور اُس کے علاج کا خرچ اُٹھائے ۔
|
|
@ -268,6 +268,11 @@
|
|||
"21-title",
|
||||
"21-01",
|
||||
"21-02",
|
||||
"21-05",
|
||||
"21-07",
|
||||
"21-09",
|
||||
"21-12",
|
||||
"21-15",
|
||||
"22-title",
|
||||
"23-title",
|
||||
"24-title",
|
||||
|
|
Loading…
Reference in New Issue