diff --git a/30/07.txt b/30/07.txt new file mode 100644 index 0000000..0298062 --- /dev/null +++ b/30/07.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 7 ۔اَور اُس پر ہر صُبح کوہارون خُوشبُو کے لئے بخُور جَلائے ۔جب وہ چراغوں کو درست کرے تو اُسے جلائے۔ \v 8 ۔اور شام کے وقت جب وہ چراغ رکھےّ ۔ تو ہمیشہ کے لئے پُشت در پُشت خُد اوند کے سامنے بخُور جلائے۔ \v 9 ۔اور تم اُس پر اور طرح کا بخُور نہ چڑھانا۔ نہ سوختنی قُربانی اَور نہ ہدیہ اورنہ تپاون اُس پر گزراننا۔ \ No newline at end of file diff --git a/30/10.txt b/30/10.txt new file mode 100644 index 0000000..2a06f6b --- /dev/null +++ b/30/10.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 10 ۔اور برس میں ایک دفعہ ہارون اُس کے سیِنگوں پر کفارہ دے۔ گناہ کی قُربانی کے خُون سے جو کفارہ کے لئے ہے۔ برس میں ایک دفعہ پُشت در پُشت وہ اُس پر کفّارہ دے کیونکہ یہ خُداوند کے لئے پاک چیزوں میں پاک ترین ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 2d5b4b5..fd0cf20 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -400,6 +400,8 @@ "30-01", "30-03", "30-05", + "30-07", + "30-10", "31-title", "32-title", "33-title",