ur_exo_text_ulb/29/31.txt

1 line
779 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 31 ۔اور تخصیص کا مینڈھا لے اور اُس کا گوشت کسی پاک مقام میں پکا۔ \v 32 ۔تب ہارون اور اُس کے بیٹے مینڈھے کا گوشت اور روٹی جو چنگیر میں ہے ۔ خیَمہ اجتماع کے پاس کھائیں۔ \v 33 ۔اَور اُن چیزوں کو جن سے کفارہ ہُؤا ہے کہ اُن کے ہاتھ پاک ہوں اَور اُن کی تخصیص ہو ،کھائیں۔ اور کوئی غیر شخص اُن میں سے نہ کھائے۔ کیونکہ وہ مقُدس ہیں۔ \v 34 ۔اور اگر مقُدس گوشت یا روٹی میں سے صُبح تک کچھ بچ رہے۔ تو وہ آگ سے جَلایا جائے ۔ وہ کھایا نہ جائے کیونکہ مقُدس ہے۔