ur_exo_text_ulb/29/22.txt

1 line
562 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 22 ۔اَور تُو مینڈھے کی چربی اور اُس کی پیٹھ اور چربی جو انتڑیوں اَور جِگر کی جھِلی کو ڈھانپتی ہے۔ اور گرُدے اور چربی جو اُن پر ہےاَور اُن کے علاوہ دہنی ران لے۔ کیونکہ یہ تخصیص کا مینڈھا ہے۔ \v 23 ۔اَور ایک گرِدہ روٹی اور ایک مُٹھی تیل میں ملی ہُوئی اور ایک بے خمیری چپاتی اُس چنگیر میں سے لے جو خُداوند کے سامنے ہے ۔