ur_exo_text_ulb/29/08.txt

1 line
389 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 8 ۔پھر اُس کے لڑکوں کو آگے لا۔ اور اُنہیں کُرتے پہنا۔ \v 9 ۔اور ہارون اور اُس کے بیٹوں کو کمر بند باندھ ۔ اور اُنہیں پگڑیاں پہنا۔تاکہ کہانت اُن کا ابَدی حق ہو۔ اور ہارون کے ہاتھوں اور اُس کے بیٹوں کے ہاتھوں کو پاک کر۔