ur_exo_text_ulb/29/01.txt

1 line
471 B
Plaintext
Raw Normal View History

\c 29 \v 1 ۔ کاہِنوں کی مخصُوصیت اور اُن کی تقدیس کرنے کے لئے کہ وہ میرے لئے کاہِن ہوں تُو یُوں کر ۔ تُو ایک گائے کا بچھڑا اور دو بے عیب مینڈھے لے ۔ \v 2 ۔اور بے خمیری روٹی اور بے خمیری مٹھیاں تیل میں ملی ہُوئیں اور بے خمیری چپاتیاں تیل سے چُپڑی ہوئی گیہوں کے میدہ کی بنا۔