ur_exo_text_ulb/40/34.txt

1 line
366 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 34 ۔تب بادل خیَمہ اجتماع پر چھا گیا۔ اور مَسکن خُداوند کے جلال سے معمور ہُؤا۔ \v 35 ۔اور موسیٰ خیَمہ اجتماع میں داخِل نہ ہوسکا۔کیونکہ بادل اُس پر ٹھہرا ہُوا تھا ۔اَور خُداوند کے جلال سے مَسکن معمور تھا۔