ur_exo_text_ulb/36/37.txt

1 line
462 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 37 ۔اور خیمہ کے دروازہ کا پردہ آسمانی اور ارغوانی اور قرمزی رنگ کے کپڑے اور مہین کتَی ہُوئی کتَان کا منُقش کاریگری سے بنایا۔ \v 38 ۔اور اُس کے پانچ ستُون اَور اُن کے سر بنائے ۔ اور اُن کے سروں اور اَلگنیوں کو سونے سے مڑھا۔ اور اُن کے پانچ پائے پیِتل کے بنائے۔