ur_exo_text_ulb/34/25.txt

1 line
399 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 25 ۔تُو میرے ذَبیحہ کا خُون خمیر کے ساتھ نہ گزُراننا۔ اور عیدِ فسح کے ذَبیحہ سے صُبح تک کچھ باقی نہ رکھنا۔ \v 26 ۔تُو اپنی زمین کے پھلوں کا پہلا پھل خُداوند اپنے خُدا کے گھر لانا۔ اور میمنے کواُس کی ماں کے دُودھ میں مت پکانا۔