ur_exo_text_ulb/33/04.txt

1 line
642 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 4 ۔جب لوگوں نے یہ بات سُنی ۔ تو شرمندہ ہُوئے۔ اور کسی نے اپنے آپ کو نہ سنوارا۔ \v 5 ۔اور خُداوند نے موسیٰ سے فرمایابنی اِسرائیل سے کہہ ۔ کہ تم گردن کش لوگ ہو۔ اور اگر ایک لمحہ بھی میَں تمہارے درمیان چلوں ۔ تو تمہیں فنا کرُوں گا۔ اور اب تم اپنے زیور اُتارو۔ تو مجھے معلوم ہو جائے گا۔ کہ تم سے کیا کرُوں۔ \v 6 ۔تب بنی اِسرائیل نے کوہِ حورب کے پاس اپنے زیور اُتارے۔