ur_exo_text_ulb/32/07.txt

1 line
621 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 7 ۔تب خُداوند نے موسیٰ سے کہا ۔ جا نیچے اُترکیونکہ تیرے لوگ جِنہیں تُو مصر سے باہر نکال لایابِگڑ گئے ہیں ۔ \v 8 ۔اُس راہ پرسے جس پر چلنے کا میں نے اُنہیں حکم دِیا ۔ وہ جلد پھر گئے ہیں اور اپنے لیے ایک ڈھالا ہُوا بچھڑا بنایا۔ اُس کے آگے سَجدہ کیِا ۔ اور قُربانی چڑھائی ۔ اور کہا کہ اَے اِسرائیل یہ تیر ا معبُود ہے۔جو ملک ِمصر سے تجھے باہر نکال لایا۔