ur_exo_text_ulb/30/22.txt

1 line
729 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 22 ۔اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 23 ۔کہ تُو اپنے واسطےعمدہ مصالحہ جات لے ۔ خالِص مر پانچ سو مِثقال اور اُس کا آدھا اَڑھائی سَو مِثقال عُمدہ دار چینی اور عود اَڑھائی سَومِثقال۔ \v 24 ۔اور دار چینی( خُوشبُودارچھال ) پانچ سَو مِثقال مقدس کے مثقال سے اور زیتوُن کے تیل سے ایک ہین۔ \v 25 ۔ اَور تُو اِن سے مَسح کرنے کا تیل عُمدہ خُوشبُودار عطار کی کاریگری کے موُافق بنا۔ تو یہ مقُدس مَسح کا تیل ہوگا۔