ur_exo_text_ulb/30/03.txt

1 line
472 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 3 ۔اور اُسے خالِص سونے سے مڑھ۔ اُس کی چھت اور گرِد کی دیواروں اور اُس کے سیِنگوں کو ۔ اَور اُس کے گرِدا گرِد سونے کی کنگنی بنا۔ \v 4 ۔اور سونے کے دو حلقے کنگنی کے نیچے اُس کے دونوں کونوں کے پاس اُس کے دونوں طرف بنا۔ تاکہ وہ چوبوں کے لئے جگہ ہو۔ جس سے وہ اُٹھایا جائے۔