ur_exo_text_ulb/22/10.txt

1 line
858 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 10 ۔اگر کوئی اپنے ہمسایہ کو گدھا یا بَیل یا بھیڑ یا کوئی اور چوپایہ حِفاظت کے لئے سپُرد کرے اور وہ مر جائے یا اُس کی ٹانگ ٹُوٹ جائے یا بغیرکسی کے دیکھے چوری ہو جائے۔ \v 11 ۔تو اُن دونوں کے درمیان خُداوند کی قسَم سے فیصلہ ہوگا۔ کہ اُس نے اپنے ہمسایہ کے مال پر اپنا ہاتھ نہیں بڑھایا۔ اَو ر مالک اُسے قبُول کرے گااور وہ کچھ معاوضہ نہ دے۔ \v 12 ۔اگر وہ اُس کے پاس سے چُرایا جائے تو وہ مالک کو معاوضہ نہ دے۔ \v 13 ۔اگر اُسے درندہ نے پھاڑ ڈالا ۔ تو وہ گواہی لائے۔ اور پھاڑے ہُوئےکا معاوضہ نہ دے۔