ur_exo_text_ulb/20/24.txt

1 line
847 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 24 ۔تم میرے لئے مٹی کا مذبح بناؤ ۔ اور اپنی سوختنی قُربانیوں اَور اپنی سلامتی کی قُربانیوں ۔ اپنی بھیڑوں اَور اپنے بیَلوں کو اُس پر گزُرانا کرو۔ ہر ایک جگہ میں ،جہاںمیرا نام یاد کیِا جائے گا۔ میَں تیرے پاس آؤں گا اور تجھے برکت دُوں گا۔ \v 25 ۔ اگر تُو میرے لئے پتّھر کا مذبح بنائے ۔تو تراشے ہُوئے پتّھروں کا مت بنانا۔ کیونکہ اگر تُو نے اپنا اوزار اُس پر لگایا ۔ تو تُو نے اُسے ناپاک کر دِیا ۔ \v 26 ۔اَور میرے مذبح پر تُو سیِڑھی سے مت چڑھنا ۔ تاکہ تیری برہنگی اُس پر ظاہر نہ ہو۔