ur_exo_text_ulb/17/11.txt

1 line
795 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 11 ۔اَو ر ایسا ہُؤا ۔ کہ جب موُسیٰ اپنے ہاتھ اُوپر اُٹھاتا تھا۔ اِسرائیل غالب ہوتا تھا ۔ اَور جب نیچے کرتا تھا عمالیق غالب ہوتا تھا۔ \v 12 ۔اور جب موُسیٰ کے ہاتھ بھاری ہو گئے ۔ اُنہوں نے ایک پتھر لیِااَور اُس کے نیچے رکھا ۔ اور وہ اُس پر بیٹھ گیا ۔ اور ہارون اور حُور نے اُس کے ہاتھوں کو ، ایک نے اِدھر اور ایک نے اُدھر سہارا دِیا تو اُس کے ہاتھ سورج کے غُروب ہونے تک قائم رہے ۔ \v 13 ۔اَور یشُوع نے عمالیق اور اُس کے لوگوں کو تلوار کی دھار سے شکست دی۔