ur_exo_text_ulb/14/10.txt

1 line
886 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 10 ۔اور جس وقت فرعُون نزدیک پہنچا ۔ بنی اِسرائیل نے اپنی آنکھیں اُٹھائیں اور دیکھا کہ مصری اُن کے پیچھے آرہے ہیں۔ تو وہ نہایت ڈر گئے۔ اور بنی اِسرائیل خُداوند کے سامنے چِلائے۔ \v 11 ۔اور موُسیٰ سے کہا ۔ کیا مصر میں قبریں نہ ہونے کی وجہ سے تُوہمیں بِیابان میں مرنے کے لئے نکال لایا؟ تُو نے ہم سے یہ کیا کیِا؟ کہ ہمیں مصر سے نکالا۔ \v 12 ۔ کیایہ وہی بات نہیں جو ہم نے تجھ سے مصر میں کہی تھی کہ ہمیں مصریوں کی خدمت کرنے دے۔ کیونکہ اُن کی خدمت کرنی ہمارے لئے بہتر تھی بہ نسبت اِ س کے کہ بِیابان میں مریں؟