ur_exo_text_ulb/06/23.txt

1 line
645 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 23 ۔ اور ہارون نے نحسونؔ کی بہن الیسبع بنت عمینداب سے بِیاہ کیِا۔ اُس سے ندبؔ اور ابیہو اور الیعزر اور اِتمر پیدا ہُوئے۔ \v 24 ۔بنی قورح۔ اَسیر اور اِلقنہ اور ابیاسف تھے۔ یہ بنی قورح کے گھرانے تھے۔ \v 25 ۔ اور ہارون کے بیٹے الیعزر نے فوطئیل کی بیٹیوں میں سے ایک کے ساتھ بِیاہ کیِا۔ اُس سے فینحاس پیدا ہُؤا ۔ لاویوں کے آبائی سردار اُن کے گھرانوں کے مطُابق یہی تھے۔