ur_exo_text_ulb/25/25.txt

1 line
495 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 25 ۔اَور اُس پر چار اُنگل سونے کی کنگنی بنا۔ اور کنگنی کے چاروں طرف سونے کا زریں تاج بنا ۔ \v 26 ۔اَور اُس کے لئے سونے کے چار حلقے بنا ۔ اَور وہ حلقے اُس کے چاروں کونوں میں چاروں پایوں کے اُوپر لگا۔ \v 27 ۔حلقے کنگنی کے آگے ہوں۔ تاکہ چوبوں کے لئے جگہ ہو۔جن سے وہ میز اُٹھائی جاسکے ۔