ur_exo_text_ulb/22/29.txt

1 line
578 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 29 ۔تُو اپنی فصل اور اپنے کولھو کے نئے پھل کے گزراننے میں دیر نہ کر۔ اَور اپنے گھر کے پہلوٹھے مجھے دے۔ \v 30 ۔ ایسا ہی تُو اپنے بَیلوں اور بھیڑوں سے کر ۔ سات دِن وہ اپنی ماں کے ساتھ رہے ۔ آٹھویں دِن تُو اُسے مجھے دے۔ \v 31 ۔ اَور تم میرے مقُدس لوگ ہوگے ۔ وہ پھاڑا ہُوا گوشت جو کھیت میں پایا جائے ۔ مت کھاؤ بلکہ اُسے کتُوں کو ڈالو۔