ur_exo_text_ulb/08/30.txt

1 line
515 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 30 ۔اور موسیٰ فرعُون کے پاس سے باہر گیا ۔ اور خُداوند سے شفاعت کی۔ \v 31 ۔تو خُداوند نے ویسا ہی کیِاجیسا موُسیٰ نے کہا۔ اور فرعُون اور اُس کے درباریوں اور اُس کی رعایا سے مکھّیاں دفع ہُوئیں کہ ایک بھی باقی نہ رہی۔ \v 32 ۔اور فرعُون نےاِس دفعہ بھی اپنا دِل سخت کیِااَور لوگوں کو جانے نہ دِیا۔