ur_exo_text_ulb/12/31.txt

3 lines
727 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 31 \v 32 \v 33 31۔تب اُس نے موسیٰ اور ہارون کو رات کے وقت ہی بُلایا ۔ اور کہا کہ اُٹھو ۔ اور تم دونوں اور بنی اِسرائیل میرے لوگوں کے درمیان سے نکل جاؤ ۔ اور جیسا تم نے کہا ۔ جا کر اپنے خُدا کی بندگی کرو۔
32۔اور جیسا تم نے کہا ۔ اپنے گلےاور اپنے گائے بَیل بھی لے جاؤ ۔ اور روانہ ہو اور مجھے بھی دُعا دو۔
33۔اور مصری اُن لوگوں سے اصرار کرتے تھے۔ کہ ملک سے جلد چلے جاؤ ۔ کیونکہ اُنہوں نے کہا ۔ ہم سب کے سب مر جائیں گے۔