ur_exo_text_ulb/30/29.txt

1 line
535 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 29 ۔ اَور تُو اُنہیں پاک کر تو وہ نہایت مقُدس ہو جائیں گے۔ جو کوئی اُنہیں چھو ئے گا۔ پاک ہو جائے گا۔ \v 30 ۔اور ہارون اور اُس کے بیٹوں کو مَسح کر ۔ اور اُنہیں مقُدس کرنا۔ تاکہ وہ میرے لئے کہانت کا کام کریں ۔ \v 31 ۔اور بنی اِسرائیل سے کہہ ۔ کہ تمہاری پُشت در پُشت میرے لئے مقُدس مَسح کے واسطے یہی تیل ہوگا۔