ur_exo_text_ulb/30/07.txt

1 line
544 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 7 ۔اَور اُس پر ہر صُبح کوہارون خُوشبُو کے لئے بخُور جَلائے ۔جب وہ چراغوں کو درست کرے تو اُسے جلائے۔ \v 8 ۔اور شام کے وقت جب وہ چراغ رکھےّ ۔ تو ہمیشہ کے لئے پُشت در پُشت خُد اوند کے سامنے بخُور جلائے۔ \v 9 ۔اور تم اُس پر اور طرح کا بخُور نہ چڑھانا۔ نہ سوختنی قُربانی اَور نہ ہدیہ اورنہ تپاون اُس پر گزراننا۔