ur_exo_text_ulb/24/01.txt

1 line
513 B
Plaintext
Raw Normal View History

\c 24 \v 1 ۔ عہد کی تصدیق اَور اُس نے موسیٰ سے کہا ۔خُداوند کے پاس اُوپر آ۔ تُو اور ہارون اور ندب اور ابیہو، اور اِسرائیل کے بزرگوں میں سے سَتر شخص۔ اور وہ دُور ہی سے سَجدہ کریں گے۔ \v 2 ۔ تب موسیٰ اکیلا ہی خُداوند کے پاس آگے جائے گا۔ لیکن وہ آگے نہ آئیں۔ اور لوگ اُس کے ساتھ اُوپر نہ چڑھیں۔