ur_exo_text_ulb/12/43.txt

1 line
312 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 43 ۔ شرع فَسح اور خُداوند نے موسیٰ اور ہارون کو فرمایا ۔ کہ یہ فسح کی رسم ہے۔ کوئی اجنبی اِ س میں سے نہ کھائے۔ \v 44 ۔اور ہر ایک زَر خرید غلام جس کا ختنہ ہُؤا ۔ اُس میں سے کھائے ۔