ur_exo_text_ulb/12/15.txt

1 line
648 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 15 ۔ سات دِن تک تم بے خمیری روٹی کھاؤ۔ پہلے ہی دِن تم اپنے گھروں کو خمیر سے خالی کرو۔ اور جو کوئی پہلے دِن سے لے کر ساتویں دِن تک خمیری روٹی کھائے ۔ وہ شخص اَسرائیل میں سے خارِج کیِا جائے گا۔ \v 16 ۔ اور تمہارے لئے پہلے دِن مقُدس مجمع ہوگا۔ اور ساتویں دِن بھی مقُدس مجمع ہوگا۔اُن میں کچھ کام نہ کیِا جائے۔لیکن وہی جو ہر ایک کے کھانے کے واسطے ہے۔صرف وہی کیِا جائے گا۔