3 lines
709 B
Plaintext
3 lines
709 B
Plaintext
|
\v 34۔ اور اُن لوگوں نے آٹا گوندھا ہُؤا پیشتر اِس کے کہ وہ خمیر ہوجائے آٹے کے برتنوں سمیت کپڑوں میں باندھ کے اپنے کندھوں پر اُٹھا لیِا ۔
|
|||
|
\v 35 35۔اور بنی اِسرائیل نے موسیٰ کے کہنے کے موافِق کیِا۔ کہ اُنہوں نے مصریوں سے چاندی کی چیزیں اور سونے کی چیزیں اور کپڑے مانگے۔
|
|||
|
\v 36 36۔اور خُداوندنے لوگوں کو مصریوں کی نظر میں عزت بخشی ۔ کہ اُنہوں نے اِنہیں جو کچھ مانگا دے دِیا ۔ اور اُنہوں نے مصریوں کو لوُٹا۔
|