ur_exo_text_ulb/26/15.txt

1 line
506 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 15 ۔اور کیکر کی لکڑی کے تختے کھڑے کرنے کے لئے مَسکن کے واسطے بنا۔ \v 16 ۔ہر ایک تختہ دس ہاتھ لمبا اور ڈیڑھ ہاتھ چوڑا ہو۔ \v 17 ۔اور ایک تختہ کی دو چوبیں مقُابل دُوسرے تختہ کی دوچوبوں کے ہوں۔ اور ایسا ہی مَسکن کے سب تختوں میں کر۔ \v 18 ۔ اور تُو مَسکن کے لئے تختے بنا ۔ بیس تختے جنُوب کی طرف ۔