ur_exo_text_ulb/18/05.txt

1 line
455 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 5 ۔ اور موُسیٰ کاسُسر یِترو اُس کے بیٹوں اور اُس کی بیوی کو لے کر موسیٰ کو پاس بیِابان میں آیا ۔ جہاں وہ خُداکے پہاڑ کے پاس ڈیرا لگائے تھا۔ \v 6 ۔اَور موسیٰ کو کہلا بھیجا ۔ کہ میَں تیرا سُسر یِترو تیرے پاس تیری بیوی اور تیرے بیٹوں کو ساتھ لے کر آیا ہُوں۔