1 line
394 B
Plaintext
1 line
394 B
Plaintext
|
\v 11 ۔ اور جادوگر پھوڑوں کے سبب سے موُسیٰ کے سامنے کھڑے نہ رہ سکے ۔ کیونکہ جادُوگروں اور سب مصریوں پر پھوڑے تھے۔ \v 12 ۔ اور خُداوند نے فرعُون کا دِل سخت کیِا۔ اور اُس نے اُن کی نہ سُنی ۔ جیسا خُداوند نے موُسیٰ سے فرمایا تھا۔
|