ur_exo_text_ulb/10/07.txt

1 line
574 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 7 ۔تب فرعُون کے درباریوں نے اُس سے کہا ۔ یہ آدمی کب تک ہماری لئے پھندا رہے گا؟لوگوں کو جانے دے۔کہ اپنے خُدا کی بندگی کریں۔کیا تُو ابھی تک نہیں جانتا۔ کہ مصر اُجڑ گیا؟ \v 8 ۔تب موُسیٰ اور ہارون فرعُون کے پاس پھر بُلائے گئے۔ تو اُس نے اُن سے کہا ۔ کہ چلے جاؤ۔ اور اپنے خُداوند خُدا کی بندگی کرو۔ لیکن وہ کون ہیں جو جائیں گے؟