ur_exo_text_ulb/23/06.txt

1 line
655 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 6 ۔تُو غریب آدمی کے دعوی ٰ میں اِنصاف کو نہ بدلنا ۔ \v 7 ۔تُو جھوٹی بات سے کنِارہ کر ۔تو بے گناہوں اور صادقوں کو مت قتل کر۔ کیونکہ میَں شریر کو بَری نہ کرُوں گا۔ \v 8 ۔تُو رِشوت نہ لینا ۔ کیونکہ رِشوت داناؤں کو اندھا کر دیتی ہے۔ اَور صادقوں کی باتوں کو بگارتی ہے۔ \v 9 ۔تُو مسافر کو تنگ نہ کر ۔ کیونکہ تم مسافر کے دِل کو جانتے ہو۔ اِس لئے کہ تم بھی ملکِ مصر میں مسافر تھے۔