1 line
670 B
Plaintext
1 line
670 B
Plaintext
|
\v 15 ۔ تب مصر کے بادشاہ نے عبِرانی عورتوں کی دائیوں سے جِن میں ایک کا نام سفرہ اور دُوسری کا نام فُوعہ تھا کلام کیِا۔ \v 16 ۔ اَورکہا کہ عبِرانی عورتوں کے لئے جب تم دائی کا کام کرو ۔ تو تم دیکھو کہ اگر لڑکا ہو تو اُسے ہلاک کرو اَور اگر لڑکی ہو تو اُسے زندہ رہنے دو۔ \v 17 ۔پر دائیاں خُدا سے ڈریں اور جیسا کہ مصر کے بادشاہ نے اُنہیں حُکم دِیا تھا، نہ کیِا اور لڑکوں کو زِندہ رہنے دِیا۔
|