ur_exo_text_ulb/18/09.txt

1 line
738 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 9 ۔ اور اُن سب احسانوں کے سبب سے جوخُداوند نے اِسرائیل سے کئے جب اُس نے اُنہیں مصریوں کے ہاتھوں سے چھڑایا تو یِتروخُوش ہُؤا۔ \v 10 ۔اور یِترو نے کہا۔ کہ خُداوند مُبارک ہو۔ جس نے تمہیں مصریوں کے ہاتھوں سے اَور فرعُون کے ہاتھ سے نجات دِی ۔ اَور مصریوں کے ہاتھوں کے نیچے سے لوگوں کو چھڑایا ۔ \v 11 ۔اب میَں نے جانا ۔ کہ خُداوند تمام معبُودوں سے بڑا ہے ۔ ہاں۔ اِس بات میں اُن کا (اِنصاف ہُؤا) جس میں اُنہوں نے مغرُوری کی۔