ur_exo_text_ulb/35/10.txt

1 line
458 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 10 ۔اور تم میں سے سب جو عقلمند ہیں آئیں۔اور جو کچھ خُدا نے فرمایا ہے ۔بنائیں۔ \v 11 ۔مَسکن اوراُس کا خیَمہ اَور اُس کا غلاف اور اُس کے حلقے اور اُس کے تختے اور اُس کے بینڈے ۔ اُس کے ستُون اور اُس کے پائے۔ \v 12 ۔اور صندُوق اور اُس کی چوبیں۔ اورسرپوش اور پردہ۔